Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | OPHIUCHUS R Noun, Latin Report Error! | (علم النجوم ) حوا ۔ حامل الحیہ ۔ ستاروں کا جھرمٹ جس کو ديکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی آدمی سانپ کو پکڑے ہوئے ہو ۔ |
527 | OPHIUCIS R Noun Report Error! | (علم النجوم) راس الحوا ۔ (ستارہ) |
528 | OPHIURA R Noun, Latin Report Error! | (حیوانیات ) جنسِ ماردم ۔ قصیفِ ماہی ۔ ریگ ماہی ۔ |
529 | OPHIURAN R Adjective Report Error! | حیوانيات کے اس طبقے کا جس ميں خار پشت شامل ہے ۔ |
530 | OPHIURAN R Noun Report Error! | اس نوع کی ستارہ ماہی ۔ خارپشت ستارہ ماہی ۔ ريگ ماہی ۔ قصیف ماہی ۔ |