Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | optical path the path taken by light through an optical system R Phrase Report Error! | آپٹیکل پاتھ ، بصری نظام سے گزرتے ہوئے روشنی کا منتخب کردہ راستہ ۔ |
1047 | OPTICAL PENDULUM R Noun Report Error! | مناظری رقاص ۔ |
1048 | OPTICAL PURITY R
Report Error! | بصری خالصیت ۔ کسی مادے کی مخصوص گردش کا خالص ہم ترکیب (مرکب ) کی مخصوص گردش کے ساتھ تناسب ۔ |
1049 | optical pyrometer an instrument for measuring the temperature of an object by measuring the relative intensity of radiation emitted from it at different frequencies black body radiation R Phrase Report Error! | آپٹیکل پائرومیٹر، کسی جسم سے خارج ہونے والی شعاعوں کی فریکونسی سے اس جسم درجہ حرارت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ |
1050 | OPTICAL READER R Noun Report Error! | آپٹیکل ریڈر ۔ ایک ڈیوائس جو چھپے ہوئے کاغذ کے ٹیکسٹ پر گاڑھے اور ہلکے ڈیٹیکٹنگ پیٹرنز اور آپٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن کے طریقوں کو لاگو کرتے ہوئے حروف کی شناخت کرتا ہے ۔ |