Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | OPERIDINE R Noun Report Error! | تجارتی نام فینوپیریڈین کا ۔ |
472 | OPERON R Noun Report Error! | آپس میں مُنسلک جینز یا لونیوں کی ایک اکائی جِس کے بارے میں یہ خیال ہے کہ پروٹین یا لحمیات کی تالیف کرنے والی دوسری جینز کو مُتاثر کرتی ہے ۔ |
473 | operon R Phrase Report Error! | اپرون : جینز کا ایک گروہ جس کا کام انفرادی خامرات کی تالیف کو کنٹرول کرنا ہے وہ خامرات ایک خامرہ نظام کے طور پر اکٹھے کام کرتے ہیں ۔ اپرون میں ایک جین ، آپریٹرجین ، ہے ۔ جو مکمل اپرون کی سر گرمی یا کار کردگی شروع کرتا ہے یا روک دیتا ہے ۔ |
474 | OPERON R Noun, Adjective Report Error! | اوپیرون باہم متصل جینز کا گروہ جو انزائیم کی تولید کو باقاعدہ بناتا ہے ۔ اوپیرون مفرد بھی ہوتا ہے اور مرکب صورت میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
475 | OPEROSE R Adjective Report Error! | محنت طلب یا تھکا دینے والا ۔ |