Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | OPTICAL DRIVE R Noun Report Error! | آپٹیکل ڈرائیو ۔ ایک ڈسک ڈرائیو جو ریڈ کرسکتی ہے اور اکثر آپٹیکل کمپیکٹ ڈسکس پر ڈیٹا رائیٹ کر سکتی ہے ۔ |
1027 | OPTICAL ELECTRONS R
Report Error! | بصری الیکٹران ۔ عمومی طور پر کسی ایٹم میں صرف انتہائی بیرونی الیکٹران ہی نظر آنے والی روشنی خارج یا جذب کرتے ہیں ۔ انہیں بصری الیکٹران کہتے ہیں ۔ |
1028 | OPTICAL EXALTATION R
Report Error! | بصری اوج ۔ کسی نامیاتی مرکب میں غیر معمولی اضافہ جمعی مقدار سے زیادہ موجود بانڈز سے متوقع اور اس کا سبب جفتی دوہرے بانڈ کے سسٹم ک یموجودگی ہوتا ہے ۔ |
1029 | OPTICAL FIBER R Noun Report Error! | بصری ریشہ ۔ |
1030 | OPTICAL FIBRE R Noun Report Error! | آپٹیکل فائبر ۔ شفاف مادے کی بنی ہوئی ایک باریک تار جو آپٹیکل سگنلز لے جانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |