Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | OPTICAL BENCH R Noun Report Error! | عینی یا بصری بنج ۔ |
1017 | OPTICAL BRIGHTENER R Noun Report Error! | کوئی روشن گر مادّہ جو کپڑوں کی دُھلائی میں ان کی سفیدی کو چمکانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1018 | optical centre the point on a thin lens through which a light ray may pass which a light ray may pas without deviating R Phrase Report Error! | مرکزہ مناظرہ ،ایک باریک یا پتلے عدسے کے جیو ۔ |
1019 | OPTICAL CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | آپٹیکل کریکٹرریکوگنیشن ۔ وہ پروسیس جس میں ایک الیکٹرونک ڈیوائس کاغذ پرچھپے حروف کا معائنہ کرتی ہے اور ڈارک اور لائٹ پیٹرنز پر اِن کی اشکال کا تعین کرتی ہے ۔ |
1020 | OPTICAL CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | ضیا برقی آلے سے مطبوعہ حروف کی شناخت ۔ |