Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | OPTATION R Noun Report Error! | چاہت ۔ خواہش ۔ خواہش کا اظہار کرنا ۔ |
957 | OPTATIVE R Adjective Report Error! | تمنّائی ۔تمنّا یا خواہش کا اظہار کرتا ہے ۔ |
958 | OPTATIVE MOOD R Noun Report Error! | فعل کی مُختلف حالتیں جِن سے تمنّا ، خواہِش آرزو کا اظہار ہو ۔ خصوصاً سنسکرت اور یونانی زُبانوں میں زیادہ نُمایاں ۔ |
959 | optative sentences R Phrase Report Error! | دعائیہ جملے |
960 | OPTATIVELY R Adverb Report Error! | تمنّائی طور پر ۔ انتخاب کے طور پر ۔ |