Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | OPHTHALMOSAURUS R Noun Report Error! | سوسمار ماہی کی ایک قسم ۔ جس کے دانت نہیں ہوتے یا بہت چھوٹے یا کم ہوتے ہيں ۔ |
627 | OPHTHALMOSCOPE R Noun Report Error! | درُونِ چشم بین ۔ آنکھ کے اندر دیکھنے کا آلہ ۔ |
628 | OPHTHALMOSCOPE R Greek Report Error! | شَبکیَہ بین ۔ آبکھ کے اندرُونی حِصّے کے مُعائنَہ کے لیے عدسَہ اور روشنی کے ساتھ ایک آلَہ |
629 | OPHTHALMOSCOPIC,OPHTHALMOSCOPICAL R Adjective Report Error! | معائنہ چشم سے متعلق ۔ |
630 | OPHTHALMOSCOPICALLY R Noun Report Error! | ازروئے شبک بينی ۔ شبک بينی کے طور پر ۔ |