Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | OPEN SEASON R Noun Report Error! | وہ زمانہ جب شِکار پر عائد پابندیاں اُٹھا لی جائیں ۔ پابندیوں سے آزادی کا زمانہ ۔ |
202 | OPEN SECRET R Noun Report Error! | مفروضہ راز ۔ جِس کا عِلم بہتوں کو ہو ۔ ایسا راز جِس کا عِلم بہت سارے افراد کو ہو ۔ |
203 | OPEN SECRET R Idiom Report Error! | عام بات ۔ |
204 | OPEN SESAME R Noun Report Error! | علی بابا چاليس چور کی کہانی کے جادوئی الفاظ ۔ کھل جا سم سم ۔ بے روک اور فوری داخلے کا کوئی بھی ذريعہ ۔ جادو کی کنجی ۔ مفتاح رمز ۔ رشوت ۔ علاج سحر آسا ۔ |
205 | OPEN SESAME R Noun Report Error! | کھُل جا سِم سِم ۔طِلِسم کُشا ۔ |