Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | OPEN SOURCE R Noun Report Error! | اوپن سورس ۔ بلا قیمت دستیاب ایک سافٹ ویئر مصنوعہ کے سورس کوڈ بنانے کی مشق جو دلچسپی رکھنے والے صارفین کے لیے کسی لاگت کے بغیر دستیاب ہعتے ہیں ۔ |
217 | OPEN STANDARD R Noun Report Error! | اوپن سٹینڈرڈ ۔ عام افراد کو دستیاب تصریحات کا ایک سیٹ جو ایک ہارڈ ویئر ڈیوائس یا سافٹ ویئر پروگرام کی خوصیات کی وضاحت کرتے ہیں ۔ |
218 | OPEN STOCK R Noun Report Error! | فاضل اشیاء ۔ذخیرہ عام ۔ |
219 | OPEN SYLLABLE R Noun Report Error! | ہجائی رُکن ۔ |
220 | OPEN SYSTEM R Noun Report Error! | اوپن سسٹم ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسا کمپیوٹر ورک جو مینیو فیکچرز یا ماڈل سے قطع نظر تمام، ڈیوائسز کو آپس میں ضم کر لیتا ہے جو ایک ہی کمیونیکیشنز کی سہولیات اور پروٹوکولز استعمال کر سکتے ہیں ۔ |