Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | OPIUM R
Report Error! | افیون ۔ خشک شیرہ اس ےکچے خشخاص کے ڈوڈوں سے بیرونی چھلکا کاٹنے کے بعد نچوڑ لیا جاتا ہے ۔ الکلیوں کا مکسچر ہوتا ہے جن میں مارفین ، کوڈین اور نارکوٹین ہیں ۔ مسکن ادویات میں شامل کرنے کے علاہ زیادہ تر نشہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
752 | OPIUM R Adjective Report Error! | افیون ۔ |
753 | opium R Phrase Report Error! | افیون ، افیم : خشخاش کے غیر پختہ پھلوں سے خشک کیا ہوا دودھ یا رس ۔ اس میں کئی الکائڈز ہوتے ہیں ۔ جن میں مارفین ، نرین اور کوڈین شامل ہیں ۔ |
754 | opium R Phrase Report Error! | افیون ۔ افیم : خشخاش کے غیر پختہ پھلوں سے خشک کیا ہوا دودھ یا رس ۔ اس میں کئی الکلائڈز ہوتے ہیں ۔ جن میں مارفین نرین اور کوڈین شامل ہیں ۔ |
755 | OPIUM R Verb Report Error! | افیون ، افیم ، افیون ملانا ، افیون دینا ۔ |