Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | OPERATION ROOM R Noun Report Error! | (جراحی) عملیہ ۔ مشرحہ ۔ آپريشن خانہ ۔ |
417 | OPERATIONAL R Adjective Report Error! | عملیاتی ۔عمل ۔ کام سے متعلق ۔ عمل کے بارے میں ۔ کوئی سرگرمی ۔ |
418 | operational amplifiers can be incorporated on an integrated circuit and consist of one or more transistors while power amplofiers can be used to produce currents large enough to power huge loudspeakers from very small signals R Phrase Report Error! | مثلا آپریشنل امپلی فائرز و ایک انٹیگرئیڈ سرکٹ کے ساتھ منسلک کیا جاسکتا ہے اور یہ ایک یا زائد ٹرانزسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ پاور ایمپلی فائرز کو بہت کمزور برقی اشاروں سے بہت زیادہ طاقت ور برقی اشارے پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے کہ آپ اس کرنٹ سے بڑے بڑے لاوڈ سپیکرز چلاسکتے ہیں ۔ |
419 | OPERATIONAL RESEARCH R Noun Report Error! | سائنسی اصولوں کا کاروباری انتظامیہ پر اطلاق تاکہ پیچیدہ فیصلوں کے لیے ٹھوس بنیاد مہیا ہو سکے ۔ |
420 | OPERATIONAL RESEARCH R
Report Error! | سائنسی انداز کار ۔ |