Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | OPERA GLASSES R Noun Report Error! | آپرا یا تھئیٹر کو دیکھنے کے لیے استعمال کی جانے والی چھوٹی دروبین ۔ |
342 | OPERA HAT R Noun Report Error! | سیاہ ریشمی کپڑے کا بنا ہوا مردوں کا اونچا ہیٹ جسے اسپرنگ کی مدد سے اصل شکل میں برقرار یا کھُلا رکھا جاتا ہے ۔ |
343 | OPERA HOUSE R Noun Report Error! | اوپیرا گھر ۔ تماشا خانہ ۔ عنائہ خانہ ۔ اوپیرا کی پیش کش کے لیے مخصوص تھیٹر ۔ |
344 | OPERA RECITAL R Noun Report Error! | اوپیرا موسیقی ۔ غیر روایتی انداز میں موسیقی کی ترتیب اور اوپیرا الفاظ کی ادائیگی ۔ |
345 | OPERA SERIA R Noun Report Error! | کلاسیکی یا دیومالائی عموماً سنجیدہ موضوع پر غنائی تمثیل ۔ |