Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | OPTOLOGIST R Noun Report Error! | بصارت کی جانچ کا علم ۔ مناظریات ۔ علمُ المناظر ۔ |
1157 | OPTOLOGY R Noun Report Error! | مناظریات ، علم المناظر |
1158 | OPTOMECHANICAL MOUSE R Noun Report Error! | اوپٹو مکینیکل ماﺅس ۔ ماﺅس کی ایک قسم جس میں حرکت کو آپٹیکل اور مکینیکل ذرائع کے ذریعے سمتی گنگلز میں ٹرانسلیٹ کیا جاتا ہے ۔ |
1159 | OPTOMETER R Noun Report Error! | آنکھ کی انعطافی قُوت کو جانچنے کا آلہ ۔ بِصارت پیما ۔ چشمے کا نمبر معلوم کرنے کا آلہ ۔ |
1160 | OPTOMETRIC,OPTOMETRICAL R Adjective Report Error! | بصارت پیمائی سے متعلق ۔ بصارت پیمانہ ۔ |