Sr. | English Words | Urdu Words |
1146 | OPTO R Combining Form Report Error! | جزو ترکيبی ۔ بمعنی نظر ۔ بصیرت ۔ بصارتِ چشم يا نظری ۔ |
1147 | OPTOACOUSTIC SPECTROMETRY R
Report Error! | بصری سمعی طیف پیمائی ۔ طیفی ضیا پیمائی کی ایک تکنیک جو برقی مقناطیسی طیف کے زیادہ حصوں کو جانچنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ جب وضعی برقی مقناطیسی تابکاری کسی زیر مشاہدہ شے پر پڑتی ہے تو یہ انجذاب رونما ہونے پر حرارت پیدا کرتی ہے ۔ |
1148 | OPTOELECTRONICS R Noun Report Error! | اوپٹو الیکٹرونکس کی ایک شاخ جس میں روشنی کی خصوصیات اور طرز عمل کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
1149 | OPTOELECTRONICS R Noun Report Error! | اوپٹو الیکٹرونکس ۔ الیکٹرونکس کی ایک شاخ جس میں روشنی کی خصوصیات اور طرز عمل کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
1150 | OPTOELECTRONICS R Noun Report Error! | فنی تعلیم کی وہ شاخ جو برقریات اور روشنی کے مُشترک استعمال سے تعلق رکھتی ہے ۔ |