Sr. | English Words | Urdu Words |
1151 | optoelectronics the study of the interaction of light with electric fields R Phrase Report Error! | آپٹو الیکٹرونکس ، برقی میدان کے ساتھ روشنی کے عمل کا مطالعہ ۔ |
1152 | OPTOGRAM R Noun Report Error! | شبکی شبيہ ۔ روشنی کے عمل سے رِتينا يا شبکیہ پر بنی ہوئی وہ شبيہ یا تمثال جو کیمیائی ذرائع سے ديرپا يا دائمی بنائی جا سکتی ہے ۔ |
1153 | optoisolator a component for transmitting an electrical signal between two parts of a device physicall connected R Phrase Report Error! | آپٹو آئسولیٹر ، طبعی طور پر الگ الگ کسی آلہ کے دو حصوں تک برقی سگنل پہنچانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک پرزہ ۔ |
1154 | OPTOKINETIC R Noun Report Error! | آنکھ کی حرکات کا معائنہ کرنا |
1155 | OPTOLOGICAL R Adjective Report Error! | بصارت کے جانچ کے علم سے متعلق ۔ مناظرياتی ۔ |