Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | OPSOMANIA R Noun Report Error! | (طب) جنون یک غذا ۔ |
937 | OPSONIC R Adjective Report Error! | خون کے جراثیم جسموں کو جاذب بنانے والا ۔ |
938 | OPSONIC INDEX R Greek Report Error! | نُمائندَہ اپسونین ۔ تَجَربَہ سے حاصَل کَردَہ خاکَہ جو بَیرُونی اجسام مَثلاً جَراثیم کو نَگَلنے کی فَیگوسائٹس قابلیَت ظاہَر کَرتا ہے |
939 | OPSONIN R Greek Report Error! | اپسونین ۔ اینٹی باڈی جو اینٹی جِن کے ساتھ مِلتی ہے |
940 | OPSONIN R Noun Report Error! | اپسونین ۔ مصلِ خون کا ایک جزو ترکیبی جو حملہ آور خلیوں یا جرثوموں کو اکال خلیوں کے تباہ کن اقدام کے لیے زیادہ اثر پذیر بنا دیتا ہے ۔ |