Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | OPISTHOBRANCHIA R Noun Report Error! | پسِ خیشومیان ۔ شکم پایان دریائی جانور جس کے گلپھڑے دلوں کے بعد يا پيچھے ہوتے ہيں ۔ |
717 | OPISTHOBRANCHIA R Adjective Report Error! | آپستھوبرانکیا ۔ بحری معدہ پایان دو جنسئیے صدفئیے ۔ ان کی شناخت خیثوم ۔ چھوٹے خارجی یا داخلی خول اور موئے حساس کے دو جوڑے ہیں ۔ بحری تتلی ۔ بحری خرگوش اور بحری گھونگھے وغیرہ ۔ |
718 | OPISTHOBRANCHIATE R Noun Report Error! | پسِ خيشومی ۔ پسِ خیشومہ يا اسی نوع کا ۔ |
719 | OPISTHOCEPHALON R Noun Report Error! | گدی |
720 | OPISTHOCOELIAN R Adjective Report Error! | ريڑھ دار جانور ۔ پسِ مقعر ۔ پسِ مقعرہ |