Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | OPOMYZIDAE R Adjective Report Error! | اوپومی زیڈا ۔ دو پروں والی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا کے تین بند ہوتے ہیں ۔ ریشک نیچے کی طرف اور فلس یا کھپرا محض نشان کی طرح ہوتا ہے ۔ |
777 | OPOPANAX R Noun Report Error! | ایک چھتر دار پودا ۔ جِس میں زرد پھول لگتے ہیں ۔ اس کی جڑ سے حاصِل ہونے والا بدبودار بہروزہ ۔ |
778 | OPOPANAX SOAP R Noun Report Error! | صابون جسے کافوری خوشبو سے معطر کیا گیا ہو ۔ |
779 | OPOPANAX-TREE R Noun Report Error! | درخت عطر عقاقی ۔ درخت عطر کاسی ۔ جنوبی امریکا ،ویسٹ انڈیز کا درختِ اسفنح ۔ |
780 | OPORTO R Noun Report Error! | ایک گہرے سرخ رنگ کی پرتگالی شراب ۔ |