Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | OPTICAL INSTRUMENTS R Noun Report Error! | (بصريات) آلاتِ مناظر۔ مناظری آلات ۔ |
1037 | OPTICAL ISOMER R Noun Report Error! | مناظری ہم ترکیب ۔ کِسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جِن کی ساخت ایک سی ہو ۔ |
1038 | OPTICAL ISOMERISM R Noun Report Error! | مناظری ہم ترکیبی ۔ یک ساختی ۔ مُختلف فضائی ترتیب والا ۔ |
1039 | OPTICAL ISOMERS R
Report Error! | بصری ہم ترکیب (مرکب ) ۔ ایسے بصری ہم ترکیب جو قطبی روشنی میں پلین کو دائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - d آئسومرز اور جو بائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - l ائسومرز کہا جاتا ہے ۔ |
1040 | OPTICAL LANTERN R Noun Report Error! | (بصريات) مناظری لالٹين ۔ قنديلِ مناظر ۔ |