Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | OPTICAL ROTATION R Noun Report Error! | مناظری گردِش ۔ مادوں میں پائی جانے والی قوت ۔ |
1052 | OPTICAL ROTATORY DISPERSION R
Report Error! | بصری گردشی انتشار ۔ کسی نامیاتی یا غیر نامیاتی بصری طور پر فعال مالیکیول کی بصری گردش میں آنے والی تبدیلیاں جو روشنی کے موج سے پیدا ہوتی ہے (کاٹن ایفیکٹ ) ریڈی ایشن کے پلاٹس بمقابلہ طول موج کو بصری طور پر فعال مرکبات کے مالیکیولی ڈھانچے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1053 | OPTICAL SCANNER R Noun Report Error! | آپٹیکل سکینر ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جو کاغذ یا دوسرے میڈیم سکین کرنے کے لیے حساسیت رکھنے والے سازو سامان کا استعمال کرتا ہے ، ہلکے اور گاڑھے پیٹرن یا رنگوں کو ایسے ڈیجیٹل سگنل میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے ۔ |
1054 | OPTICAL SCANNER R Noun Report Error! | بصری خاکہ نِگار ۔ |
1055 | OPTICAL SQUARE R Noun Report Error! | (مساحت) مناظری گنيا ۔ |