Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | OPTICAL LEVER R Noun Report Error! | ميکانیات: مناظری بيرم ۔ |
1042 | OPTICAL MICROSCOPE R Noun Report Error! | مناظری خوردبین جو براہ راست روشنی کا مُشاہِدہ کرے ۔ |
1043 | OPTICAL MOUSE R Noun Report Error! | آپٹیکل ماﺅس ۔ ماﺅس کی ایک قسم جو روشنی خارج کرنے والے ڈائیوڈز اور ایک خاص قسم کے انعکاسی گرڈ پیڈ کا استعمال کرتا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی حرکت کا سراغ لگایا جاسکے ۔ |
1044 | OPTICAL NERVE R Noun Report Error! | (تشريح) عصبِ باصرہ ۔ عصبہ چشم ۔ عصبہ مجوفہ ۔ |
1045 | OPTICAL PATH R Noun Report Error! | (بصریات) طریقِ مناظری ۔ |