60 | WIDAL TEST R Noun Report Error! | ٹائیفائیڈ کے جَراثیموں کی موجُودگی کے لیے ٹیسٹ ۔ تَپِ مُحَرّکَہ کے لے اگلونی ٹَیشَن رَدِّعمَل ۔ مَریض کے سیرَم کو سالمونیلا ٹائیفی کے ساتھ رَکھا جاتا ہے ۔ اگَر اگلونی ٹَیشَن نَتیجَہ مُثبَت ہے تو ثَابَت ہوتا ہے کہ سیرَم میں اینٹی باڈیز موجُود ہَیں ۔ |