Sr. | English Words | Urdu Words |
2901 | WITNESS STAND R Noun Report Error! | عدالت میں وہ چبوترا یا جگہ جس پر گواہ گواہی دیتے وقت کھڑا ہوتا ہے ۔ |
2902 | WITNESS TAMPRING R
Report Error! | گواہ کو شہادت سے روکنے کا فعل ، گواہ کو توڑنے کا فعل (ایسا لالچ یا دھمکی سے ہو سکتا ہے قانون اس کی اجازت نہیں دیتا) ۔ |
2903 | WITNESSER R Noun Report Error! | شَہادَت گُزار ۔ گَواہی دينے والا شَخص ۔ |
2904 | WITNESSETH R
Report Error! | گواہ ہے ، شاہد ہے ۔ |
2905 | Witnessing what they had done to the believers![Q 85-7] R Holy Quranic Report Error! | اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے |