Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | WIND-PIPE R
Report Error! | ونڈپائپ ۔ نرخرا ۔ |
1492 | WIND-POLLINATED R Adjective Report Error! | (نَباتِيات) باد زير دار ۔ کِسی پھُول پَر ہَوا کی وَجَہ سےمُخالِف جِنس کے زيرے کا حامِل ۔ (پھُول ) |
1493 | WIND-ROSE R Noun Report Error! | ایک طرح کی ترسیمی شکل جِس میں دِکھایا جاۓ کہ کِسی جگہ ہوا کِس کِس طرف سے اور کِتنے زور سے چلتی ہے ۔ |
1494 | WIND-SAIL R Noun Report Error! | ہوا پال ۔ ایک طرح کی کرمچ کی قیف جِس سے جہاز کے نِچلے حِصّوں تک ہوا پہنچائی جاۓ ۔ |
1495 | WIND-SHAKEN R Adjective Report Error! | ہَوا زَدَہ ۔ |