2939 | Wives of men who die among you should wait (after their husbands death) for four months and ten days; and when the term is over there is no sin if they do what they like with themselves honourably, for God is aware of all that you do[Q 1-234] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ تم میں سے مرجائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں تو عورتیں چار مہینے دس دن اپنے آپ کو روکے رہیں۔ اور جب (یہ) عدت پوری کرچکیں اور اپنے حق میں پسندیدہ کام (یعنی نکاح) کرلیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے |