Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | WINTER BUD R Noun Report Error! | ( حیوانیات) نہوضہ ۔ ( نباتیات) وہ کونپل جو سخت غلاف میں ملفوف رہتی ہے تاکہ سردی سے اسے گزند نہ پہنچے ۔ |
1972 | WINTER BUNTING R Noun Report Error! | ایک خوش الحان چھوٹا پرندہ ۔ |
1973 | WINTER CHARRY R Noun Report Error! | کاکنج ، عروس ، درپردہ ، مکوی ، تپاری ، اسگندہ |
1974 | WINTER CHERRY R Noun Report Error! | مکوکی جنس کے متعدد پودوں میں سے کوئی ۔ بعض دوسری قسم کے پودے یا ان کے پھل ۔ |
1975 | WINTER CLAD R Adjective Report Error! | گرم کپڑے پہنے ہوئے ۔ |