Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | WINDOW DRESSER R Noun Report Error! | (دکان کی) کھڑکیوں میں چیزیں سجانے والا ۔ ( مجازاً ) پُر قریب نمائش کرنے والا ۔ |
1592 | WINDOW DRESSER R Noun Report Error! | نُمائش کار ۔ دُکان کی کھِڑکِیوں ميں سامانِ فَروخت سَجانے والا شَخص ۔ |
1593 | WINDOW DRESSING R Adjective Report Error! | دکان کی کھڑکی میں سجا کر قرینے سے رکھا ہوا فروختنی سامان یا سامان فروخت کو سجانے کا ہنر بیان یا عمل جن میں ناقابل قبول حقائق کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہو ۔ |
1594 | WINDOW DRESSING R Noun Report Error! | دُکان کی کھِڑکی ميں سَجا کَر رَکھا ہُوا سامانِ فَروخت يا اُس کو سَجانے کا فَن ۔ |
1595 | WINDOW ENVELOPE R Noun Report Error! | لفافہ جس پر شفاف پٹی لگی ہو ( جس سے پتا نظر آئے ) ۔ |