Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | WINDOW CLEANER R Noun Report Error! | کھڑکی صاف کرنے والا ۔ کھڑکی صفاء کوئی مادّہ جِس کی مدد سے کھڑکیاں صاف کی جائیں ۔ |
1587 | WINDOW DECORATION R Noun Report Error! | (خوردہ فروش کی) کھڑکیوں کو سجانے کا سامان ۔ |
1588 | WINDOW DISPLAY R Noun Report Error! | کھڑکیوں میں چیزوں کی نمائش ( خریداروں کو کھینچنے کے لئے ) ۔ |
1589 | WINDOW DRESS R Verb Report Error! | زیادہ دلکش یا زیادہ پسند یدہ بنا دینا ۔ |
1590 | WINDOW DRESSER R Noun Report Error! | نمائش کار دکان کی کھڑکیوں میں سامان فروخت سجانے والا شخص ۔ |