Sr. | English Words | Urdu Words |
1861 | WINGLET R Noun Report Error! | چھوٹا سا پنکھ یا پر ۔ جنیح ۔ جناح کاذب پرندوں کے ہر بازو کے بنیادی حصے پر چھوٹا ذیلی پر ۔ |
1862 | WINGLET R Noun Report Error! | ايک چھوٹا سا پَر يا پَنکھ ۔ کِسی پَرِندے کا زائد پَر ۔ |
1863 | WINGLIKE R Adjective Report Error! | بازو جیسا ۔ پنکھ جیسا ۔ |
1864 | WINGMAN R Noun Report Error! | ہوا باز جِس کا طیّارہ کِسی ترتیب میں سب سے اگلے طیّارے کے پیچھے مگر دائیں یا بائیں ہو ۔ |
1865 | WINGOVER R Noun Report Error! | (ہَوا بازی) پَر بالا ۔ جَہاز کی ايسی اُڑان جِس ميں وہ تيزی کے ساتھ بُلَندی کی طَرَف اُٹھتا ہے ۔ |