Sr. | English Words | Urdu Words |
2091 | WIPE OUT R Verb Report Error! | پُوری طَرَح سے خَتَم کَر دينا ، تَباہ کَر دينا ۔ قَتل کَر دينا ۔ |
2092 | WIPE OUT R Noun Report Error! | (دوسرے ریڈیو سگنل کے ذریعے) کسی ریڈیو سگنل کا محو کر دیا جانا ۔ |
2093 | WIPE THE SLATE CLEAN R Verb Report Error! | واجب الاد اقرضے کے طور پر درج شدہ پچھلے قصوروں کو معاف یا کالعدم کر دینا ۔ |
2094 | WIPE UP R Verb Report Error! | خاتمہ کردینا ۔ ٹھکانے لگا دینا ۔۔ شکست دے دینا ۔ برباد کر دینا ۔ |
2095 | WIPE-OUT R Noun Report Error! | ایک ریڈیائی سِگنل کے دُوسرے ریڈیائی سِگنل کو مٹا دینے کا عمل ۔ نیست و نابود یا معدوم ہو جانے کا کوئی وقوعہ ۔ |