Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | WINDOWS BASED ACCELERATOR R Noun Report Error! | ونڈوز بیسڈ ایسیلیٹر ۔ وی جی اے ویڈیو اڈاپٹر کی ایک قسم جو خاص طور پر ونڈوز اور ونڈوز بیسڈ ایپلیکیشن کو تیز رفتاری سے چلانے کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |
1642 | WINDOWS DNA R Noun Report Error! | ونڈوز ڈی این اے ۔ مائیکرو سافٹ ونڈوز ڈیٹر یبوٹڈ انٹرنیٹ ایپلیکیشنز آرکیٹچر کا اختصار ۔ |
1643 | WINDOWS DRIVER LIBRARY R Noun Report Error! | ونڈوز ڈرائیور لائبریری ۔ ہارڈ ویئر ڈیوائس ڈرائیورز کی ایک کولکشن جو مائیکرو سافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے اصل پیکج میں دستیاب نہ ہوں ۔ |
1644 | WINDOWS EXPLORER R Noun Report Error! | ونڈوز ایکسپولور ۔ ونڈوز ۹ ایکس کا ایک سافٹ ویئر جس کی مدد سے صارف فائلز اور فولڈز کو دریات اور کھول سکتا ہے ۔ |
1645 | WINDPIPE R Noun Report Error! | نَرخرَہ ۔ سانس لينے کی نالی ۔ |