Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 | WIND-SUCKING, CRIBBING, CRIB-BITING R Noun Report Error! | (بيطاری امراضِيات) گھوڑوں ميں پائی جانے والی ايک بيماری ، چارَہ کھاتے وَقت وہ بہَت سی ہَوا اپنے پيٹ ميں بھَر ليتے ہيں ۔ |
1497 | WIND-UP R Noun, Adjective Report Error! | اختتام ۔ تکمیل ۔ کِسی کو غُصہ دِلانے کی کوشش ۔ چابی سے چلنے والا ۔ |
1498 | WINDABLE R Adjective Report Error! | چَکَر دينے کے قابِل ۔ بَل پَذير ۔ |
1499 | WINDAGE R Noun Report Error! | ہّوا کا فرق ۔ وہ فرق جو بندوق کی نال اور گولی کے قطر میں ہوتا ہے ۔ باد خور ۔ |
1500 | WINDAGE R Noun Report Error! | ہَوا کے زيرِ اثَر گولی يا ميزائل کے رُخ کا اِنحَراف ، |