Sr. | English Words | Urdu Words |
1841 | WINGBACK R Noun Report Error! | فٹ بال کے کھیل میں کھلاڑیوں کا ایک مقام ۔ |
1842 | WINGBACK R Noun Report Error! | فُٹ بال کے کھيل ميں وہ کھِلاڑی جِسے ميدان کے عقبی حِصّے ميں ايک طَرَف کھَڑا کِيا جاتا ہے ۔ |
1843 | WINGBOW R Noun Report Error! | (طَيوريات)کِسی پَرِندے کے پَروں کے خَم پَر کوئی نُماياں نِشان يا رَنگ ۔ |
1844 | WINGDING R Noun Report Error! | شور شرابے کی محفل ۔ کِسی نشے باز کی اصلی یا جھوٹ موٹ کی مدہوشی ۔ |
1845 | WINGE TWIN R Noun Report Error! | تیز مقامی درد ، ٹیس ، چبھن |