Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | WINDROWER R Noun Report Error! | قِطار ميں تَرتيب دينے والا شَخص ۔ مالی ۔ باغبان ۔ |
1652 | WINDSAIL R Noun Report Error! | کرمچ کا چونا جس سے ہّواجہاز کے نچلے حصے میں پہنچتی ہے ۔ پون چکی کا باد گیر ۔ |
1653 | WINDSCREEN R Noun Report Error! | موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ ۔ |
1654 | WINDSCREEN WIPER R Noun Report Error! | شیشہ صافی ۔ ونڈاسکرین کو بارِش کے پانی ، دُھند وغیرہ سے صاف رکھنے کی ڈنڈیاں جِن میں ربر کی دھار ہوتی ہے اور گول گھومتی ہیں ۔ |
1655 | WINDSHIELD R Noun Report Error! | ونڈا سکرین گاڑی کا سامنے کا شیشہ جو ہوا روکنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |