Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | Winter will come again
R Phrase Report Error! | سردی دوبارہ آگئی
|
2037 | WINTER [ QUREYSH ] { CUSTODIANS } ... ASH-SHITAA R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ قُرَیش ، { اَ لُشَیِتَآِ ،} قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۶ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی اور دُوسری آیات کی مُناسبت سے ہے۔ نفسِ مضمُون یہ ہے کہ جب کبھی خُدا تعالے۱ کی جانب سے خُوشحالی اور امن و امان پُہنچے، اِنسان کو اللہ تعالے۱ کا شُکر گُزار ہونا چا ہیے۔ یہ سُورۃ پِچھلی سُورۃ سے مربُوط بھی ہے ۔ سُورۃ ، قُریش ، اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور چار آیات پر مُشتمل ہے۔ |
2038 | WINTER'S BARK R Noun Report Error! | ایک خوشبو دار چھال جو بطور مقوی اور محرک استعمال ہوتی ہے ۔ |
2039 | WINTERACEAE R Noun Report Error! | گرم ملکوں میں پیدا ہونے والی جھاڑیوں کی ایک جنس ۔ |
2040 | WINTERBERRY R Noun Report Error! | گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی ۔ |