Sr. | English Words | Urdu Words |
1606 | WINDOW SCREEN R Noun Report Error! | کھڑکی جالی جو کیڑوں مکوڑوں کو کمرے میں آنے سے روکتی ہے ۔ |
1607 | WINDOW SEAT R Noun Report Error! | کھڑکی کے نیچے لگی نشست ۔ |
1608 | WINDOW SEAT R Noun Report Error! | کھِڑکی کے نيچے يا گوشے ميں ايک طَرَف بَنی ہُوئی نَشِست ۔ |
1609 | WINDOW SHADE R Noun Report Error! | کھِڑکی کا پَردَہ ۔ کَپڑے سے بَنا ہُوا کھِڑکی کا غُلاف ۔ |
1610 | WINDOW SHOP R Verb Report Error! | دکانوں میں چیزوں کا دیکھا جانا اصل خریداری کرنے کی بجائے دکانوں کی چیزوں کو دیکھ کر خوش ہونا ۔ |