Sr. | English Words | Urdu Words |
2921 | WITTILY R Adverb Report Error! | بَذلَہ سَنجی سے ۔ سَمَجھ بُوجھ سے ۔ شوخی سے ۔ |
2922 | WITTINESS R Noun Report Error! | نُکتَہ سَنجی ۔ ذَہانَت ۔ بَذلَہ سَنجی ۔ بَذلَہ گوئی ۔ لَطيفَہ گوئی ۔ |
2923 | WITTING R Adjective Report Error! | کِسی شے کا تھوڑا بہَت عِلم رَکھنے والا ۔ با شَعُور ۔ ہوش والا ۔ واقَف ۔ |
2924 | WITTING R Adjective Report Error! | باعلم ۔ باخبر ۔ خبردار ۔ آگاہ ۔ شعوری ۔ |
2925 | WITTING R Adverb Report Error! | دیدہ و دانستہ ۔ جان بوجھ کر کیا ہوا ۔ |