Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | WIDE-EYED R Adjective Report Error! | بِوَجَہ حَيرَت ، پُوری طَرَح کھُلی آنکھوں والا ۔ سادَہ لوح ۔ شَشدَر ۔ |
92 | WIDE-OPEN R Adjective Report Error! | صاف کھُلا ہُوا ۔ جَہاں کوئی قانُون لاگُو نَہ ہو ۔ علاقَہ غَير ۔ |
93 | WIDE-RANGING R Adjective Report Error! | نہایت وسعت کا حامِل ۔ بہت سے معاملوں کا احاطہ کیے ہوۓ ۔ |
94 | WIDE-SCREEN R Adjective Report Error! | بڑے اسکرین پردے کا ۔ |
95 | WIDEAWAKE R Noun Report Error! | ایک طرح کا نرم فیلٹ ہیٹ جِس کا چھجا بہت چوڑا ہوتا ہے اور اُونچائی کم ہوتی ہے ۔ |