Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | WIND SCALE R Noun Report Error! | مَقياسُ الہَوا ۔ باد پيما ۔ ہَوا کو ناپنے کا آلَہ ۔ |
1452 | WIND SCOOP R Noun Report Error! | کفچہ نما ترکیب جس سے جہاز کے ہّوا دان سے بچنے کا شیشہ جو موٹر کار کے آگے لگا رہتا ہے ۔ ہّوا روکنے کا پردا ۔ |
1453 | WIND SCREEN R Noun Report Error! | ہَوا روک شيشَہ جو موٹَر گاڑِيوں کے آگے لَگا ہوتا ہے ۔ |
1454 | WIND SHAKE R Noun Report Error! | طوفانی شگاف ۔ کھڑکی کا شگاف جو سمجھا جاتا ہے کہ طوفان کے زور سے پڑ جاتا ہے ۔ |
1455 | WIND SHAKE, CUP SHAKE R Noun Report Error! | شَگاف صَر صَر ۔ کِسی دَرَخت کے تَنے ميں ايسا نَقص يا شَگاف جو تيز ہَوا کے چَلنے سے پيدا ہو گَيا ہو ۔ |