Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | WINDER R Noun, Adjective Report Error! | نَلياں بَٹنے والا ۔ دھاگا کاتنے کی مَشين ۔ نَلياں بَٹنے کی مَشين يا آلَہ۔ |
1517 | WINDFALL R Noun Report Error! | باد آوَرد ۔ کوئی ايسی چيز جو ہَوا کی وَجَہ سے اُڑ کَر يا گِر کَر ہاتھ لَگے ۔ کوئی غَير مَتوَقع دَولَت يا خُوش قِسمَتی کا مَوقع ۔ |
1518 | WINDFALL FIN R Adjective Report Error! | غیر متوقع تر کہ یا خوش قسمتی کا موقع نعمت غیر مترقبہ ۔ |
1519 | WINDFALLEN R Adjective Report Error! | باد انداختہ ۔ ہّوا سے گرا ہوا ۔ |
1520 | WINDFIRM R Adjective Report Error! | مضبوط ۔ جس پر طوفان کا اثر نہ ہو ۔ |