Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | WITCHES' BROOM, HEXENBESEN R Noun Report Error! | مُختَلِف اشجار اور جھاڑِيوں پَر ايک عجيب و غَريب غَير مَعمُولی جھاڑُو کی شَکَل کی نَشونُما ۔ |
2452 | WITCHES` BROOM R Noun Report Error! | جادو گرنیوں کی روایتی جھاڑو جِس پر وہ اُڑتی ہیں ۔ کِسی درخت میں ٹہنیوں کی گُنجان اگاس ۔ |
2453 | WITCHETTY R Noun Report Error! | ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جِسے آسٹریلیا کے قدیم باشِندے کھاتے ہیں ۔ |
2454 | WITCHGRASS R Noun Report Error! | دوب |
2455 | WITCHING R Noun Report Error! | جادو ۔ سحر ۔ |