Sr. | English Words | Urdu Words |
1721 | WINE GLASS R Noun Report Error! | شراب کا گلاس ۔ خصوصاً ایک خاص سائز کا ۔ ایک پیمانہ جو چار اﺅنس کا ہوتا ہے ۔ |
1722 | WINE GLASS R Adjective Report Error! | شراب کے گلاس کی شکل کا ۔ |
1723 | WINE GLASS R Noun Report Error! | جام ۔ شَراب کا گَلاس ۔ پيمانَہ ۔ ساغَر ۔ |
1724 | WINE GRAPE R Noun Report Error! | انگور جس سے شراب بنتی ہے ۔ |
1725 | WINE GROWER R Noun Report Error! | وہ شخص جو شراب سازی کے لئے انگور کی کھیتی کرتا ہو ۔ |