Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | AURORA BOREALIS R Noun Report Error! | شمالی قُطبی روشنی ۔ شمال بعید کے عِلاقے میں آسمان پر رنگین روشنی کی قوس جو سُورج سے خارِج ہونے والے برقی ذرات سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
522 | AURORA PARROT R Noun Report Error! | ایک قسم کی طوطی ۔ |
523 | AURORA POLES R Noun Report Error! | سطح زمین کے ان دو نقطوں میں سے ایک جو شفق شمالی اور شفق جنوبی کے روشن دائروں کے مرکز ہوتے ہیں ۔ |
524 | AURORA SNAKE R Noun Report Error! | سانپ کی ایک قسم ۔ |
525 | AURORAL R Adjective Report Error! | قُطبی روشنِيوں سے مُتَعلِق يا اُن سے مُشابَہ ۔ گُلابی ۔ |