Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | AUTOCLAVE R Adjective Report Error! | آٹوکلیو ۔ قابلمہ ۔ مطہرہ ۔ خود داب جو شدان ۔ مضبوط برتن جس میں انتہائی گرم کی ہوئی بھاپ پکانے یا جراثیم ہلاک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
877 | autoclave R Phrase Report Error! | بھاپ کے ذریعہ پاک کرنے کا سامان ۔ آٹوکلیو میں پاک کرنا ۔ |
878 | AUTOCLAVE R Adjective Report Error! | سٹیل کا ایسا برتن جس میں حرارت اور دبائو پیدا کیا ہوا ہوتا ہے مثلا جراحی میں استعمال کرنے کے لیے پٹیوں وغیرہ کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے ۔ |
879 | AUTOCLAVE R Noun Report Error! | آلات جراحی پر سے جراثیم بذریعہ بھاپ دور کرنے کا آلہ ۔ |
880 | AUTOCLAVE R Noun Report Error! | آٹو کلیو ۔ خُودداب جوش دان ۔ بھاپ کے ذَریعے پاک کَرنے کا سامان |