Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | AUTOSOM R Greek Report Error! | خُود لونیہ ۔ عام کَروموسومز میں سے ایک جِنسی اہمیت کے کَروموسومز جِنسی کَروموسومز کہلاتے ہَیں جو تَعداد میں دو ہوتے ہَیں ۔ بِقایا آٹوسومز ہوتے ہَیں |
1252 | AUTOSOMAL R Adjective Report Error! | (جِينِيات) خُود لونی ۔ آٹو سُوم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
1253 | AUTOSOME R Adjective Report Error! | آٹو سوم ۔ خود لونیہ ۔ جنسی کروموسوم کی بجائے کوئی اور کروموسوم ۔ |
1254 | AUTOSOME R Noun Report Error! | جنسی کروموسوم کے علاوہ تمام کروموسوم ۔ |
1255 | AUTOSOME R Noun Report Error! | اخناق الرحَم میں خُود سے باتَیں کَرنے کا عمَل یا عادَت |