Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | AUXANOGRAPHY R Noun Report Error! | کاشت نگاری ، ویکسین بنانے کا انتہائی مناسب اور آسان طریقہ |
1342 | AUXANOLOGY R Noun Report Error! | علم النمو ، نمائیات |
1343 | AUXANOMETER R Noun Report Error! | نِباتات کی خِطّی افزائش کو ناپنے والا آلہ ۔ |
1344 | AUXANOMETER R Adjective Report Error! | آگزینومیٹر ۔ نمو پیما ۔ پودوں کے مختلف حصوں کی خطی نشوونما کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔ |
1345 | AUXESIS R Noun Report Error! | (حَياتِيات) ايزادِيَہ ۔ جو خُليے کے حَجَم ميں اِضافے کا باعث ہو ۔ |