Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | AUDIO OUTPUT PORT R Noun Report Error! | آڈیو آﺅٹ پٹ پورٹ ۔ ڈیجیٹل ٹو اینالاگ کنورٹر پر مشتمل ایک سرکٹ کو کمپیوٹر سے موصول ہونے والے سگنلز کو گوش رس آوازوں میں بدل دیتا ہے ۔ |
117 | AUDIO TYPING R Verb Report Error! | ٹیپ ریکارڈر چلا سننا اور ساتھ ہی ٹائپ کرتے جانا ۔ |
118 | AUDIO VISUAL AIDS R Adjective Report Error! | وہ سامان و ذرائع جو تدریس میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |
119 | AUDIO VISUAL COORDINATOR R Adjective Report Error! | سکول میں سمعی و بصری معاونات کا انچارج ۔ |
120 | AUDIO-FREQUENCY R Noun Report Error! | سمعی تعدد ۔ اِن برقی لہروں ی فی سیکنڈ تعداد جِن سے قابِل سماعت آوازیں پیدا ہوتی ہیں ۔ |