Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | AUTOMONITOR R Noun Report Error! | آٹو مانیٹر ۔ ایک پروسیس یا سسٹم کی ایسی خاصیت جو خود اپنی اندرونی انوائرننمنٹ کے سٹیٹس کا حال جانچنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
1127 | AUTOMORPHIC R Adjective Report Error! | بر خود قیاسی کا ۔ |
1128 | AUTOMORPHICALLY R Adverb Report Error! | خود اپنے اوپر قیاس کر کے ۔ |
1129 | AUTOMOTIVE R Adjective Report Error! | خُود حَرکی ۔ |
1130 | AUTONETICS R Noun Report Error! | خُودکارِيات ۔ وہ عِلم جِس ميں خُود کار اِنضَباتی نِظاموں کا مُطالِعَہ کِيا جاتا ہے ۔ |