Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | AUTO-PSORIN R Noun Report Error! | کسی متعدی مرض میں مبتلا مریض کے زہر کو خود اسکے جسم میں بطور علاج داخل کر دینا مثلاً خارش ۔ |
822 | AUTO-REGRESSION R Noun Report Error! | خود ربطی ۔ |
823 | AUTO-SUGGENSTION R Noun, Adjective Report Error! | ذاتی ایعاز اپنے ذہن میں خود کوئی بات بِٹھا لینا مثلاً اپنے آپ کو بیمار کہتے کہتے واقعی بیمار پڑ جانا ۔ |
824 | AUTO-SUGGESTION R Noun Report Error! | ایک تنویمی یا تحت الشعوری ایما جو کوئی شخص خود سے کرے اور اِس کا اثر اِس کے عمل پر ظاہِر ہو ۔ |
825 | AUTOACTIVATION R Noun Report Error! | خود تعمیل |