Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | AU TOXI DATION R Verb Report Error! | ہوا سے خود آکسیجن جذب کرنا جیسے پینٹ کا خود بخود خشک ہونا ۔ |
22 | AU-REVOIR R Adverb Report Error! | خدا حافظ ۔ فی امان اللہ ۔ پھر ملیں گے ۔ |
23 | AUBADE R Noun Report Error! | نظم یا گانا ۔ صُبح سویرے کے لیے موزوں ۔ |
24 | AUBAIN R Noun Report Error! | ایک غیر شہری بدیسی جس کے مرنے پر اس کی جائیداد کے حقدار فرانسیسی بادشاہ ہو جاتے ہیں ۔ |
25 | AUBAINE R Noun Report Error! | فرانسیسی بادشاہ کا وہ حق جس کے ذریعہ غیر شہری بدیسی کی جائیداد اس کے مرنے کے بعد بادشاہ کو مل جاتی تھی ۔ |